فهرس الكتاب

الصفحة 193 من 419

علیہ السلام نے پھر کہا:جس کے سامنے آپ کا ذکر کیا گیا اور اس نے آپ پر درود نہ پڑھا وہ بھی (رحمت الٰہی سے) دور ہوا۔اس پر میں نے آمین کہی۔پھر جبریل علیہ السلام نے کہا:جس نے رمضان کو پایا لیکن گناہوں سے مغفرت حاصل نہ کی وہ بھی (رحمت الٰہی سے) دور ہوا۔میں نے کہا:"آمین"۔ (طبرانی،مجمع الزوائد 10/166)

اس حدیث سے معلوم ہوا کہ منبر کی تیسری سیڑھی پر چڑھنا بھی جائز و درست ہے۔اس مسئلہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت کے بارے میں کوئی دلیل موجود نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت