کتاب کا نام: تفہیم دین - مصنف: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی - ناشر: دار الاندلس - صفحات کی تعداد: 389 - ماخذ: شاملہ اردو
ارشاد ربانی ہے:
وَالَّذينَ يَكنِزونَ الذَّهَبَ وَالفِضَّةَ وَلا يُنفِقونَها في سَبيلِ اللّٰهِ فَبَشِّرهُم بِعَذابٍ أَليمٍ. سورۃ التوبۃ
''اور جولوگ سونا چاندی خزانہ کرتےہیں اور انہیں اللہ راہ میں خرچ نہیں کرتے انہیں دردناک عذاب کی بشارت سنا دو۔''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.