کتاب کا نام: تفہیم دین - مصنف: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی - ناشر: دار الاندلس - صفحات کی تعداد: 389 - ماخذ: شاملہ اردو
جیسا کہ ابن ماجہ باب المحلل والمحلل لہ مسند احمد ترمذی وغیرہ میں صحیح حدیث موجود ہے۔
اور ابن ماجہ کی ایک روایت میں حلال کرنے والے کو ادھار سانڈھ قرار دیا گیا ہے،لہذا اس فعل حرام سے کلی طور پر اجتناب کیا جائے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.