فهرس الكتاب

الصفحة 352 من 419

عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

«اقيموا حدود اللّٰه في القريب والبصيد ولا تاخذ كم في اللّٰه لومة لائم» (ابن ماجہ:2540- مشكوة:3587)

''ہر قریب و بعید پر اللہ کی حدود قائم کرو اللہ (کی حدود) کے بارے میں تمہیں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت نہ پکڑے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت