کتاب کا نام: اہل سنت فکر و تحریک، فتاویٰ امام ابن تیمیہؒ کی روشنی میں - مصنف: محمد عبدالہادی المصری - ناشر: مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ - مترجم: حامد محمود - صفحات کی تعداد: 373 - ماخذ: شاملہ اردو
چاہیے یا حجرہ رخ؟ اور کیا سلام کرنے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے دعا کرنے کے لئے کھڑا ہوا جا سکتا ہے یا نہیں؟ اس بارے میں بھی نزاع ہے کہ دونوں مسجدوں میں کون سی افضل ہے، مسجد حرام یا مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم؟ (ج 35 ص 358-360)