کتاب کا نام: اہل سنت فکر و تحریک، فتاویٰ امام ابن تیمیہؒ کی روشنی میں - مصنف: محمد عبدالہادی المصری - ناشر: مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ - مترجم: حامد محمود - صفحات کی تعداد: 373 - ماخذ: شاملہ اردو
کے درمیان ان کے جھگڑوں کا فیصلہ فرمانے والا ہے جن میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے۔ ہمیں اپنے ہی حکم سے اس حق کی راہ دکھا دے جس کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے۔ بےشک تو ہی جسے چاہتا ہے سیدھے راستے کی ہدایت نصیب کیا کرتا ہے۔''