الصفحة 66 من 70

مسلمان پر مسلمان کے بہت سے حقوق ہیں۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مذکورہ بالا فرمان:

«المسلم أخو المسلم»

"مسلمان،مسلمان کا بھائی ہے۔"

کا تقاضا یہی ہے کہ جو چیز اپنے لیے پسند کرو وہی اپنے بھائی کے لیے پسند کرو اور اس کی ہر ممکن بھلائی کے لیے کوشش کرتے رہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت