فهرس الكتاب

الصفحة 121 من 154

۳۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سب فضلات پاک ہیں ۔

۴۔ اُمت کا اختلاف رحمت ہے ۔

۵۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر عرش و کرسی سے افضل ہے ۔

۶۔ کراماََکاتِبین سے کوئی عمل چھپایا بھی جا سکتا ہے ۔

۷۔ زیارتِ قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم شفاعت کا باعث ہے ۔

۸۔ قرآن کے ظاہری معنٰی سے مراد تلاوت ہے ۔

۹۔ قرآن کے مفاہیم بھی کشف سے معلوم ہوتے ہیں ۔

۱۰۔ قرآن محض ایک نقطہ کا پھیلائو ہے ۔

۱۱۔ خود کشی بذریعہ روزہ و نماز جائز ہے ۔

۱۲۔ فرائض کا ترک کرنا کفر نہیں ہے ۔

۱۳۔ کائنات کا نظام قطب و ابدال کے ہاتھوں میں ہے ۔

۱۴۔ کچھ صوفی مستجاب الدعاء بھی ہوتے ہیں ۔

۱۵۔ نماز کا حق صرف صوفی ہی ادا کرتے ہیں ۔

۱۶۔ روزہ کا اہتمام صوفیاء کی طرز پر کیا جائے ۔

۱۷۔ صوفیاء کو غیب کی ہر چیز کشف سے معلوم ہو جاتی ہے ۔

۱۸۔ صوفیاء کو درجۂ کمالات غیر شرعی اذکار کے نتیجہ میں حاصل ہوتا ہے ۔

۱۹۔ امام ابو حنیفہ ؒ کا دفاع ہر صورت میں کیا جائے ۔

۲۰۔ چھوٹی چھوٹی نیکیاں بڑے بڑے اجر کا باعث ہیں ۔

۲۱۔ کبیرہ گناہ توبہ کے بغیر بھی معاف ہوجاتے ہیں ۔

۲۲۔ اولیاء کے لیے زمین لپیٹ دی جاتی ہے ۔

۲۳۔ صوفیاء کے نزدیک ورد اور مراقبہ افضل ترین عبادت ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت