کرنے والا کوئی نہ ہو جو گمراہی و ضلالت کی تاریکی کو مٹانے والے انوارِ نبوت کو ظاہر کرے اور سنت کے خلاف ہر قسم کے مکر و فریب اور شرک و افترا کو بے نقاب کرے۔'' [1]
اگر آپ کو علمِ دین میں مہارتِ تامہ حاصل ہو جائے تو دلیل و بیان سے بدعت اور اہلِ بدعت کا قلع قمع کر دیں۔