فهرس الكتاب

الصفحة 347 من 372

''کہ ہم نے انسان کو بہت خوبصورت سانچے میں ڈھالا ہے۔''

شرف انسانیت و خاندان احادیث کی روشنی میں

1۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:

(( اذاضرب احدکم خادمہ فذکر اللّٰہ فارفعوا أیدیکم ) )۱۰۷؎

''جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو سزا دے۔''

2۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:

(( اذا قاتل احدکم اخاہ فلیتجب الوجہ ) )۱۰۸؎

''جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے لڑے تو اس کے چہرے پر وار نہ کرنا۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت