کتاب کا نام: خطبات حرمین جلد اول - مصنف: مختلف اہل علم - ناشر: ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالہ - اشاعت کا سال: 2011 - مترجم: محمد منیر قمر - جلد: 01 - صفحات کی تعداد: 524 - ماخذ: شاملہ اردو
''اور جب وہ کوئی تجارت یا تماشا دیکھتے ہیں تو اٹھ کر اس طرف چلے جاتے ہیں اور تجھے کھڑا چھوڑ جاتے ہیں، کہہ دے جو اﷲ کے پاس ہے وہ تماشے سے اور تجارت سے بہتر ہے اور اﷲ سب رزق دینے والوں سے بہتر ہے۔''