فهرس الكتاب

الصفحة 257 من 557

عَلَیْھَا مَلٰٓئِکَۃٌ غِلاَظٌ شِدَادٌ لّاَیَعْصُونَ اللّٰہَ مَآ اَمَرَھُمْ وَیَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ [التحریم: ۶]

'' اے ایمان والو! تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آ گ سے بچا لو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں، جس پر سخت دل و سخت جان فرشتے مقرر ہیں، جنہیں جو حکم اللہ تعالی دیتا ہے اس کی نا فرمانی نہیں کرتے، بلکہ جو حکم دیے جاتے ہیں وہ وہی بجا لاتے ہیں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت