فهرس الكتاب

الصفحة 488 من 557

لیے کرے گا تو ہم جلد ہی اسے بہت بڑا اجر دیں گے۔''

سامعین محترم! اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمت فرمائے۔ تقویٰ اختیار کریں، اسلامی تعلیمات اور آداب کا التزام کریں اور اپنی زبانوں کو حرام سے بچائیں۔ جو زبان کے شر سے محفوظ ہو گیا وہ بہت بڑے شر سے محفوظ ہو گیا، اور جس نے اپنی زبان بھلائی، فرمانبرداری اور حلال گفتگو میں استعمال کی تو اس کو اصلاح کی کامل توفیق مل گئی۔ یہ اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہے عطا کرے، اللہ تعالیٰ بڑے فضل والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت