الصفحة 147 من 434

نے عثمان ایسی شخصیت کا چہرہ کبھی نہیں دیکھا۔ وہ عثمان جس کے احسانات زندہ پائندہ ہیں۔ مسجد نبوی کی صورت میں آج بھی روشن ہیں۔ وہ عثمان اور اس عثمان کے ساتھ ظالموں نے کیا سلوک کیا اس کا تذکرہ انشاء اللہ آئندہ خطبہ جمعہ میں ہوگا۔

واخر دعوانا ان الحمد للّٰه رب العلمین

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت