الصفحة 262 من 434

اجمعین اور جھوٹے رہ گئے ہو تو تم ہی رہ گئے ہو۔ اگر ان کی آپس کی محبت ایک دوسرے کا احترام نہ ہوتا 'ایک دوسرے سے تعلقات نہ ہوتے تو کبھی اس طرح کے واقعات دنیا کی تاریخ میں موجود نہ ہوتے اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں حقائق کو سمجھنے حق پر عمل کرنے اور نبی کے صحابہ کی محبت کو اپنے سینوں میں بسانے کی توفیق عطا فرمائے۔

واخر د عوانا ان الحمد للّٰه رب العلمین

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت