فهرس الكتاب

الصفحة 107 من 154

عکس

(عکس صحیح ابن خزیمہ ج۱ ص:۲۹۴)

9صحیح ابن حبان

امام ابن حبان رحمہ اللہ چوٹی کے محدث ہیں اور ان کی کتاب صحیح ابن حبان محدثین کرام میں مشہور و معرف ہے۔ امام موصوف نے بھی امام سفیان کی اس روایت کو اپنی کتاب میں نقل کیا ہے چنانچہ ملاحظہ فرمائیں:

عکس

(عکس صحیح ابن حبان ج۴ ص۱۶۹)

9 کتاب المنتقی لابن الجارود

حدیث کی مشہور و معروف کتاب المنتقی لابن الجارود النیسابوری میں بھی یہ حدیث موجود ہے:

عکس

(عکس کتاب المنتقی لابن الجارود النیسابوری ص۹۸)

10 مسند ابی یعلی الموصلی

امام ابو یعلی نے امام سفیان کی روایت کو کئی سندوں کے ساتھ اپنی مشہور و معروف مسند میں بیان کیا ہے، چنانچہ مسند ابی یعلی الموصلی کے عکوس ملاحظہ فرمائیں:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت