زمرے کی سیکورٹی فراہم کی اور گاہے بگاہے اس کارٹون کی اشاعت کرتے پابندی کے ساتھ کرتے رہتے ہیں۔
لیکن اﷲ تعالیٰ نے اپنے وعدے کے مطابق اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخ کو اپنی گرفت میں لے لیا اور یہ ملعون ساری سیکورٹی کے باوجود اپنے ہی کمرے میں جل کر خاکستر ہوگیا۔اس طرح یہ ملعون بھی دنیا کی آگ سے ہوتے ہوئے آتش دوزخ کی طرف روانہ ہوا۔تو گویا:
آخر یہ گِل اپنی صرف درِ میکدہ ہوئی
پہنچی وہیں یہ خاک جہاں کا خمیر تھا
اور ابھی حال میں امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مقیم اسرائیلی یہودی"نکولا باسلے"نے"مسلمانوں کی معصومیت"
ربّنا تقبّل منّا إنّک أنت السمیع العلیم٭وتب علینا إنّک أنت التّوّاب الرّحیم وصلّی اللّٰه وسلّم علی نبیّنا محمد وعلی آلہ وأصحابہ أجمعین۔