(۵) … حسین
(۶) … عون
(۷) … عون اصغر (عون اصغر، حسین بن علی کے ساتھ قتل کردیے گئے، ان کا کوئی جانشین نہیں رہا، [1] اور دونوں کی ماں جمانہ بنت مسیب بن نجبہ بن ربیعہ بن عوف بنوفزارہ میں سے تھیں۔) [2]
(۸) …ابوبکر
(۹) … عبید اللہ
(۱۰) … محمد (ان سب کی ماں خوصاء بنت خصفہ بنت ثقیف بن عابد بن عدی بن حارث بن تیم اللہ بن ثعلبہ بن بکر بن وائل تھیں) [3]
(۱۱) …صالح
(۱۲) … یحییٰ
(۱۳) … ہارون
(۱۴) … موسیٰ (ان میں سے کسی کا بھی کوئی جانشین نہ رہا)
(۱۵) … جعفر
(۱۶) … ام ابیہا
(۱۷) … ام محمد (ان سب کی ماں لیلیٰ بنت مسعود بن خالد تھیں)
(۱۸) … حمید
(۱۹) … حسن (ان دونوں کی ماں ام ولد تھیں)
(۲۰) … جعفر
(۲۱) … ابوسعید (ان دونوں کی ماں ام الحسن بنت کعب بن عبداللہ بن ابوبکر بن کلاب بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ تھیں) [4]
(۲۲) …معاویہ
(۲۳) … اسحاق
[2] الطبقات الکبری بتحقیق السلمی ۲؍۶
[3] الطبقات الکبری بتحقیق السلمی ۲؍۶
[4] الطبقات الکبری بتحقیق السلمی ۲؍۶