الصفحة 24 من 467

آل سعود اور حکمرانی

محمد بن سعود 1726ء سے 1765ء تک

عبدالعزیز بن محمد بن سعود 1765ء سے 1803 تک

سعود بن عبدالعزیز 1803ء سے 1814ء تک

عبداللہ بن سعود 1814ئ سے 1818ء تک

عثمانی اور مصری حکمرانی 1818ء سے 1820ء تک

مشاری بن سعود 1820ءسے چند ماہ تک

دوبارہ مصری اور عثمانی حکمرانی 1820ء سے 1824ء تک

ترکی بن عبداللہ بن محمد بن سعود 1824ء سے 1834ء تک

مشاری بن عبدالرحمن 1834ء میں صرف چالیس دن

فیصل بن ترکی (پہلی بار) 1834ء سے 1839ء تک

خالد بن سعود 1839ء سے 1841ء تک

عبداللہ بن ثنیان 1841ء سے 1843ء تک

فیصل بن ترکی (دوسری بار) 1843ء سے 1865ء تک

عبداللہ بن فیصل (پہلی بار) 1865ء سے 1871ء تک

سعود بن فیصل 1871ء سے 1875ء تک

عبدالرحمن بن فیصل شاہ عبدالعزیز کے والد (پہلی بار) 1875ء سے 1876ءتک

عبداللہ بن فیصل (دوسری بار) 1876ء سے 1887ء تک

محمد بن رشید آل رشید کی حکمرانی 1887ء سے 1889ء تک

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت