الصفحة 29 من 467

امام عبدالعزیز کے وقت امراء اور ان کے ماتحت علاقے

تہامہ عبدالوہاب ابو نقطہ

الحجاز عثمان بن عبدالرحمن

عمان صفر بن راشد

الاحساء سلیمان بن محمد بن ماجد

القطیف احمد بن غانم

الزبارۃ اور بحرین سلیمان بن خلیفہ

وادی الدواسر ربیع بن زید الدوسری

الخرج ابراہیم بن سلیمان بن عفیصان

المحمل ساری بن یحیی بن سویلم

الوشم عبداللہ بن حمد بن غیھب

سدھیر کے علاقوں پر عبداللہ بن جلا جل

القصیم حجیلان حمد

الشمر محمد بن عبدالمحسن بن فائز بن علی

ان علاقوں پر امراء کے تعین کے علاوہ انہوں نے قضاۃ بھی مقرر کئے جو شریعت محمدی کے مطابق فیصلے صادر کرتے تھے۔

امام عبدالعزیز کی وفات کے بعد چونکہ ان کے بیٹے سعود کی بیعت موجود تھی اس لئے وہ کسی تردد کے بغیر سربراہ بن گئے۔ ان کو سعود الکبیر بھی کہتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت