الصفحة 306 من 467

عبدالعزیز سےکہا ''میرا کوئی نہیں ہے جو میر ی حقوق کا دفاع کرے '' شاہ عبدالعزیز نے اسے اپنے قریب بلایا۔ اس کے ہاتھوں سے کاغذات لے کر کہا '' اس کیس میں تمہارا وکیل ہوں۔'' اور انہوں نے وہ کیس شریعت کورٹ کو بھیج دیا۔ روزانہ اس کیس کا معلوم کرتے جاتےیہاں تک کہ شریعت کورٹ کا فیصلہ بوڑھی خاتون کے حق میں ہوا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت