الصفحة 34 من 467

الخرج عبداللہ بن سلیمان

الحمل ساری بن یحی بن سویلم

سدیر عبداللہ بن محمد بن معیقل

القصیم حجیلان بن حمد

جبل شمر محمد بن عبدالمحسن بن علی

دوسرے علاقوں کے امراء تقریبًا وہی تھے جو ان کے والد امام سعود کے دور میں تھے۔ ان کے دور میں مصر کے والی محمد علی پاشا کی فوجوں سے جھڑپیں ہوتی رہیں۔ امام عبداللہ کی بہادری اپنی جگہ مسلم تھی۔ مگر مصر کے والی نے جس تعداد میں فوج اور اسلحہ اپنے بیٹے ابراہیم پاشا کی قیادت میں بھیجا امام عبداللہ نے اس کا بڑی بے جگری سے مقابلہ کیا مگر آخر کار انہوں نے صلح کے لیے ہتھیار ڈال دئیے۔ ان کو گرفتار کر کے پہلے مصر لے جایا گیا اور پھر استنبول (ترکی) ۔آخر کار وہاں ان کوسزائے موت دے دی گئی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت