فهرس الكتاب
دوسری زبانون میں لکھی گئی کتابیں
1۔ عبدالرحمن عبدالرحیم کی کتاب تامل زبان میں ہے۔ 1945ء میں مدراس بھارت میں عرب شہزادے کے نام سے چھپی ہے۔
2۔ العربیہ السعودیہ اٹلی زبان میں کارلو الفونسو (Carlo Alfonso) کی کتاب ہے۔ روم میں 1939ء میں چھپی
7۔ ''ابن سعود'' فرانسیسی زبان میں پیرس سے 1934ء میں چھپی۔ صفحات کی تعداد 248 یہ پروفیسر Antion - Ziscka
9۔ ''حج مکۃ '' یہ فرانسیسی زبان میں ڈاکٹر ڈیو جی نے لکھی۔ پیرس میں 1932ء کو چھپی 333 صفحات ہیں۔