کتاب کا نام: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - مصنف: بحراللہ ہزاروی - ناشر: فواد پبلی کیشینز اسلام آباد - اشاعت کا سال: 1998 - جلد: دوم - صفحات کی تعداد: 467 - ماخذ: شاملہ اردو
مندرجہ ذیل افراد کو لے کر شہزادہ عبدالعزیز آگے بڑھے۔
1۔ عبدالعزیز بن جلوی
2۔ فہد عبداللہ بن جلوی
3۔ عبداللہ بن جلوی
4۔ ناصر بن سعود
5۔ معثوق یہ دونوں شہزادہ عبدالعزیز
6۔ سلطان کے ذاتی ملازم تھے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.