فهرس الكتاب

الصفحة 145 من 665

مولانا رحیم آبادی کا خاندان

مولانا عبدالعزیز رحیم آبادی کے صوبہ بہار کی چندعلمی وسیاسی شخصیات کے مختصرتذکرے کےبعد چند الفاظ میں ان کےخاندان کاتعارف بھی ضروری ہے۔مولانارحیم آبادی اپنے عہد کے آسودہ حال خاندان کے آسودہ حال فرد تھے۔ان کے والدکا نام شیخ احمداللہ تھا جواچھی خاصی زمینوں کے مالک تھے اور بڑے جراءت مند اوربلند حوصلہ شخص تھے۔فضل الرحمٰن سلفی لکھتے ہیں:

"اگر یہ کہاجائے کہ وہ اپنے علاقے کے بے تاج بادشاہ تھے تو بیجا نہ ہوگا۔اللہ تعالیٰ نے ان کو مال ودولت کےساتھ ساتھ شان وشوکت اوررعب ودبدبہ (بھی) عطا کیاتھا۔" [1]

اس کا اندازہ اس سے کیا جاسکتاتھاکہ ایک مرتبہ"انگریزوں نے رحیم آباد میں نیل کی کھیتی اور

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت