فهرس الكتاب

الصفحة 215 من 665

ہوئے ہیں، میں انھیں دیکھ نہیں رہا اس لیے کہ ان کا چہرہ چادر میں ہے۔انھوں نے میرے سلام کا انتہائی شفقت سے جواب دیا۔مجھے"تشریف رکھئیے۔" کے الفاظ سے بیٹھنے کو فرمایا اور میں تعمیل ارشاد کرتا ہوا بیٹھ گیا۔

قارئین کرام سے درخواست ہے کہ اگر اس خواب کا شمار ان کے نزدیک (أَضْغَاثُ أَحْلامٍ) میں نہیں ہوتا اور یہ تعبیر طلب ہے تو

(( أَفْتُونِي فِي رُؤْيَايَ إِن كُنتُمْ لِلرُّؤْيَا تَعْبُرُونَ ) )

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت