فهرس الكتاب

الصفحة 304 من 665

مولانا محمدیونس بہت سی خوبیوں کے مالک تھے۔وہ مدرس بھی تھے، محدث بھی تھے، مفسر بھی تھے اور واعظ و خطیب بھی تھے۔خوش طبع اور خوش مزاج بھی تھے۔ان سے بے شمارعلماءوطلبا ءنے حصول فیض کیا۔ اس عالم و فاضل استاذالاساتذہ نے کم و بیش ستر سال کی عمر پا کر نومبر1967؁ءمیں کراچی میں داعی اجل کو لبیک کہا۔

(اللّٰه مَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت