فهرس الكتاب
الصفحة 381 من 665
انھوں نے اپنے پیچھے سینکڑوں کی تعداد میں شاگرد چھوڑے جنھوں نے ان سے قرآن و حدیث کا درس لیا اور وہ اب مختلف مقامات میں یا تو درس و تدریس میں مصروف ہیں یا وعظ و تذکیر کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔ ہم عاجز بندوں کے نزدیک مرحوم کے لیے یہ مستقل صدقہ جاریہ ہے۔
(اللّٰه مَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ)
حجم الخط: