عربية برمنگهم۔ (16 صفحات)
6۔وہ تحقیقی مقالے جو بین الاقوامی کانفرنسوں میں بزبانِ انگریزی پیش کیے گئے۔
(کانفرنس۔لندن۔11صفحات)
(موسیقی پرایک سیمینار۔لندن۔17صفحات)
(کانفرنس۔ڈبلن۔7صفحات)
(جمعیت اہلحدیث کانفرنس۔برمنگھم۔11صفحات)
(جمعیت اہلحدیث کانفرنس۔برمنگھم۔18صفحات)
(اسلامی شریعہ کونسل سیمینار۔لندن)
مزیدانگریزی رسائل اور کتب جو ڈاکٹر صاحب ممدوح کی تصانیف میں شامل ہیں۔
7۔"ہم نماز کیوں پڑھیں" Why do We pray
8۔تربیت اولاد Raising Children in Islam
9۔روح کاسفر Journe of the suol
10۔وظیفہ مسجد Role of mosque in Islam
11۔ "سوالات کے جوابات" مجلّہ صراطِ مستقیم (برمنگھم) کا ایک مستقل سلسلہ مضمون جس میں فقہی نوعیت کے جوابات دیے جاتے ہیں۔
12۔اسلامی شریعہ کونسل کی"ویب سائٹ" جس میں وہ تمام فتاویٰ محفوظ کردیے گئے ہیں جو انگریزی میں تحریر کیے گئے ہیں۔
13۔متعدد ٹیپ اور سی ڈیز جن میں مندرجہ ذیل مضامین کا احاطہ کیاگیا ہے۔
الف۔خلاصہ "الاتقان فی علوم القرآن"للسیوطی۔