فهرس الكتاب

الصفحة 314 من 416

سے ہے۔''

آپ ان لوگوں کو زیادہ نہیں دیا کرتے تھے جن کی وجہ سے آپ پر الزام آئے کہ آپ اپنی محبت، دوستی یا قرابت داری کی وجہ سے دیتے ہوں ۔ بلکہ آپ اپنے بیٹے اور بیٹی کو کم دیا کرتے تھے جب کہ ان کے نظر اء و امثال کو زیادہ ملتا تھا۔ آپ یہ فضیلت محض دینی اسباب کی بنیاد پر دیا کر تے تھے اور آپ اہل بیت کوباقی تمام لوگوں پر فضیلت اور تقدیم دیتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت