فهرس الكتاب

الصفحة 36 من 90

''اللہ تعالی آپ پر رحم فرمائے،مجھے اللہ تعالی سے امید تھی کہ وہ آپ کو آپ کے دونوں ساتھیوں کے ساتھ ہی جمع کردے گا،کیونکہ میں اکثر وبیشتر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ الفاظ سنا کرتا تھا کہ ''میں،ابو بکر اور عمر تھے،میں،ابو بکر اور عمر نے یوں کیا،میں،ابو بکر اور عمر گئے۔'' تو اسی لئے مجھے پوری امید تھی کہ آپ کو اللہ تعالی آپ کے ساتھیوں کے ساتھ ہی اکٹھا کردے گا۔''

ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ تھے جو یہ دعا کر رہے تھے۔ [البخاری:۳۶۷۷،مسلم:۲۳۸۹]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت