فهرس الكتاب

الصفحة 46 من 121

کوتاہی نہ کرنا۔''

ایک روایت میں ہے،کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا:

''اسامہ!ٍاسی طرف جاؤ،جس طرف تمھیں جانے کا حکم دیا گیا تھا۔پھر فلسطین کی جانب سے جہاد کا آغاز کرو،جیسا کہ تمھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے،اور اہل موتہ پر حملہ کرو۔جو کچھ تم نے چھوڑا ہے،اللہ تعالیٰ ا سے تمھیں کفایت کرے گا۔'' [1]

امام ابن اثیر کی روایت میں ہے،کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اسامہ رضی اللہ عنہ کو نصیحت کی،کہ:

''نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو جو حکم دیا ہے،اس پر عمل کریں۔'' [2]

[2] الکامل ۲/۲۳۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت