فهرس الكتاب

الصفحة 54 من 121

''یعنی امت جب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی متعیّن کی ہوئی راہ سے انحراف کرلے،تو سمجھ لیجیے کہ اس نے اپنے اسرارِ زندگی کو گم کردیا۔''

اللہ تعالیٰ امتِ اسلامیہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع سے سرفراز فرمائے اور اسے دورِ سابق کی عزت و مجد کی نعمتِ عظمیٰ سے نوازے۔

اے ہمیشہ زندہ و قائم رہنے والے پروردگار!ٍہم عاجز و ماندہ بندوں کی دعا قبول فرما!

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت