۸: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اس شخص پر سختی کرنا،جس نے سونے کی انگوٹھی پہن رکھی تھی۔ [1]
۹: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ان صحابہ کرام پر نکیر کرتے ہوئے بلند آواز سے بولنا،جنھوں نے اچھی طرح وضو نہیں کیا تھا۔ [2]
[2] دیکھئے ''الحسبۃ فی العصر النبوي وعصر الخلفاء والراشدین رضی اللّٰهُ عنہم '' ص ۱۱۔