کتاب کا نام: مچھلی کے پیٹ میں - مصنف: ابو حسان محمد منیر قمر - ناشر: مراکزدعوت وارشادالخیر الظہران الدمام - اشاعت کا سال: 2004 - صفحات کی تعداد: 158 - ماخذ: شاملہ اردو
تونے منصب بھی کوئی پایا تو کیا
گنج و سیم و زر بھی ہاتھ آیا تو کیا
قصر عالی شان بھی بنوایا تو کیا
دبدبہ بھی اپنا دکھایا تو کیا
ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے
کر لے جو کرنا ہے، آخر موت ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.