الصفحة 75 من 158

اس کی شفیق ماں اور انتہائی رحم دل جنم دینے والی ہے؟

صحابہ رضی اللہ عنہم نے صاف کہہ دیا:

نہیں۔اللہ کی قسم! اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! وہ اسے آگ میں پھینکنے کے لیے ہر گز تیار نہیں ہوگی۔تب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

(( وَاللّٰہِ۔لَلّٰہُ۔اَرْحَمُ بِعِبَادِہٖ مِنْ ھَذِہٖ بِوَلَدِھَا ) )

''اللہ کی قسم! اللہ تو اپنے بندوں کے لیے۔اس ماں کے اپنے بچے کے لیے شفیق و رحم دل ہونے سے بھی زیاد ہ مہربان ہے۔''

(صحیح البخاري، رقم الحدیث:۵۳۵۶، صحیح مسلم، رقم الحدیث:۲۷۵۴)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت