الصفحة 84 من 158

٭ حضرت لوط علیہ السلام کی قوم پر ان کی بستی کو الٹا کر پھینکا گیا۔؟

٭ حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کو فورًا عذاب میں جکڑ دیا گیا۔؟

٭ ابرہہ پر سخت پتھریلی کنکریوں کی بارش کی گئی۔؟

٭ اور فرعون پر مہلک عذاب نازل کیا گیا۔؟

ان سب کا سبب نا فر ما نیوں اور گنا ہوں کے سوا کیا تھا۔؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت