فهرس الكتاب

الصفحة 20 من 241

ابوبکر کا ہم پر جو احسان ہے اُسے روز قیامت اللہ تعالیٰ ہی چکائے گا۔ مجھے کسی کے مال سے اتنا فائدہ نہیں پہنچا جتنا فائدہ مجھے ابوبکر کے مال سے پہنچا۔ اگر میں لوگوں میں سے کسی کو خلیل (دلی دوست) بناتا تو بلاشبہ ابوبکر ہی کو دلی دوست بناتا۔ لیکن بات دراصل یہ ہے کہ تمہارا صاحب اللہ کا خلیل (دلی دوست) ہے۔'' [1]

میں نے جس کسی کو اسلام کی دعوت دی وہ شش و پنج میں پڑا اور جھجکا سوائے ابوبکر کے۔ انھوں نے میری دعوت بلا تردد قبول کی۔'' [2]

[2] جامع الترمذي، حدیث: 3661۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت