فهرس الكتاب

الصفحة 216 من 241

یہ 33ھ کا واقعہ ہے۔ اس واقعے سے پتہ چلتا ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں فتنے کی آگ سب سے پہلے کوفہ میں بھڑکی تھی اور بقول امام عامر شعبی رحمہ اللہ کوفہ ہی وہ پہلا شہر ہے جس کے باشندوں کو شیطان نے اپنے پیچھے لگایا اور ایک دوسرے کے خلاف بھڑکایا تھا۔ [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت