اس آیت کے بارے میں اکثر مفسرین کا خیال ہے کہ یہ آیت عبداللہ بن امیہ کے بارے میں نازل ہوئی۔ دیکھیے:
تفسیر البغوی: 149/4۔
تفسیر الطبري: 11,110/15۔
تفسیر ابن کثیر: 63,62/3۔
السیرۃ النبویۃ لابن ہشام: 315/1۔
آیئے! عبداللہ بن امیہ کے متعلق جانتے ہیں کہ وہ کون تھے؟