مفسرین کا کہنا ہے کہ یہ آیت سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی تھی، دیکھیے:
1۔ تفسیر الطبري: 19/5۔
2۔ أحکام القرآن: 174,173/1۔
3۔ الدر المنثور: 287/1۔
4۔ صحیح البخاري، حدیث: 4529۔
5۔ السنن الکبرٰی للبیہقي: 103/7و 138۔
6۔ کتاب الأم للشافعي: 11/5 و 128 و 149۔
7۔ أسباب نزول القرآن للواحدی، ص: 75,74۔
آئیے! معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کے بارے میں جانتے ہیں کہ وہ کون تھے؟