فهرس الكتاب

الصفحة 12 من 184

تیسرا باب: اس میں گزشتہ دونوں ابواب میں ذکر شدہ علامات کا موجودہ خارجی تحریکوں پر عملی انطباق کر کے دکھایا گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس عمل کو خالص اپنی رضا کے لیے قبول فرمائے اور اس میں برکت ڈالے اور اگر اس میں کوئی غلطی یا کوتاہی ہے تو میرا سینہ سب کی اصلاحی آرا کے لیے ہمہ وقت کھلا ہے، اور اگر کوئی اس میں خیر و بھلائی والی بات ہے تو اس پر صرف اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی جا سکتی ہے۔

کاتب السطور

فیصل بن قزاز الجاسم

عارضیہ۔ کویت

20 محرم 1426بمطابق: 31 مارچ 2005ء

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت