فهرس الكتاب

الصفحة 328 من 328

اس آیت کی رو سے فتنہ پرور وہ لوگ ہیں جو مومنین کوستاتے اور تنگ کرتے ہیں۔ فتنہ پرور وہ نہیں ہیں جو دین اوراسلام کی طرف لوگوں کو بلاتے ہیں۔ بلکہ دعوت دین کاکام کرنے والوں کو ستانےوالے فتنہ پرور ہیں۔ جو لوگ دعوتِ دین کا کام کرنے والوں کو اُلٹے سیدھے اعتراضات کرکے پریشان کرتے ہیں۔ انھیں غور کرنا چاہیے کہ کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ اس آیت کی رو سے وہ خود ہی فتنہ پرور ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت