فهرس الكتاب
الصفحة 184 من 382
(( حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ ) ) (البقرة:230)
"یہاں تک کہ اس کے علاوہ کسی اور خاوند سے نکاح کرے۔"
اور یہ دوسرا آدمی خاوند نہیں اور پہلا خاوند بن نہیں سکتا،کیونکہ یہ عقد ہی باطل ہے۔
(ابن عثيمين:لقاء الباب المفتوح:226/50)
حجم الخط: