فهرس الكتاب
الصفحة 238 من 382
جس بیوی کو تیری ماں طلاق دینے کا حکم دے رہی ہے اگر وہ دین میں درست ہے اور تیری ماں کو بےجا تکلیف نہیں دیتی تو طلاق لازم نہیں ہے، اور اگر وہ دینی اعتبار سے صحیح نہیں اور تیری ماں کو بھی تکلیف پہنچاتی ہے تو تجھ پرواجب ہے کہ اسے نصیحت کرو، اگر وہ بات پر کان نہ دھرے تو لازمًا اسے طلاق دے دو۔ (اللجنة الدائمة:17332)
حجم الخط: