فهرس الكتاب

الصفحة 303 من 382

نیز فرمایا:

(وَعَلَى الْمَوْلُودِ لَهُ رِزْقُهُنَّ وَكِسْوَتُهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ) (البقرة:233)

"اور وہ مرد جس کابچہ ہے اس کے ذمے معروف طریقے کے مطابق ان (عورتوں) کا کھانا اور کپڑا ہے۔"

نیز فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:

(كَفَى بالمَرْءِ إثْمًا أَنْ يَحْبِسَ، عَمَّنْ يَمْلِكُ قُوتَهُ) [1]

"آدمی کایہی گناہ کافی ہے کہ وہ اس سے ہاتھ کھینچ لے جس کے رزق کا ذمہ دار ہے۔"

اورفرمایا:

(مَنْ كانتْ له امرأتان فمال إلى إحداهما جاء يومَ القيامةِ وشِقُّه مائلٌ) [2]

"جس کی دو بیویاں ہوں،وہ ان میں سے ایک کی طرف مائل ہوجائے تو قیامت کے دن اس حالت میں آئے گا کہ اس کا ایک پہلو جھکا ہوا ہوگا۔"

[2] ۔صحيح سنن النسائي رقم الحديث (3942)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت