فهرس الكتاب

الصفحة 223 من 530

حل:

6x6=36x3=108تقسیم2=54۔

ماں:1۔6۔18۔9۔

دادا:5۔10۔30۔15۔

عینی بہن:5۔18۔54۔27۔

علاتی بھائی:5۔2۔4۔2۔

علاتی بہن:5۔۔۔2۔1۔

وضاحت:

اس مسئلہ کی تصحیح پہلے36 سے ہوئی،پھر 108 کے ساتھ ہوئی،پھر اختصار کی خاطر 54 کے ساتھ ہوئی ،اسی لیے اسے مختصرہ زید کہا جاتاہے۔

(4) ۔"تسعينية زيد":اركان مسئلہ یہ ہیں:ماں ،دادا، عینی بہن،دو علاتی بھائی اور ایک علاتی بہن۔

حل:

ماں:1۔3۔15۔

دادا:5۔5۔25۔

عینی بہن:5۔9۔45۔

2علاتی بھائی:5۔۔۔4۔

ایک علاتی بہن:5۔1۔1۔

وضاحت:

اس مسئلے کی تصحیح اول 18 اور تصحیح ثانی 90 کے ساتھ ہوئی،اس لیے اس مسئلے کو"تسعينية"کہا جاتا ہے۔

نوٹ:۔دامن کتاب تنگ ہونے کی وجہ سے ہم نے حساب ،مناسخات اور تقسیم ترکہ کے ابواب چھوڑدیے ہیں۔اس کے لیے آپ علم الفرائض کی کتب کی طرف رجوع فرمائیں۔ [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت