یہ اس کتاب کا چوتھا ایڈیشن ہے اس میں درج ذیل خصوصیات ہیں۔
٭ قرآن اور احادیث کے متروکہ حوالہ جات دئے ہیں۔
٭ ہمارے ادارہ کے شعبہ تحقیق نے اس پر نظر ثانی کی ہے۔
٭ بعض مقامات پر راقم کی طرف سے حواشی ہیں
٭ نیز بعض زیادات اس طرح [] کے قوسین میں دئے ہیں۔
٭ شروع میں فہرست کا اضافہ ہے۔