فهرس الكتاب

الصفحة 29 من 141

۔ فَاتَّقُوا اللّٰہَ یَآ أُولِی الْاَبْصَارُ ۔پس اللہ سے ڈر و صاحب عقل

۔ اَفَلَا تَذَکَّرُوْنَ ……کیا تم ہوش میں نہیں آؤ گے۔ (یونس3)

۔ اِنَّمَا یَتَذَکَّرُ اُوْلِی الْاَلْبَابُ ……نصیحت تو عقل والے ہی قبول کرتے ہیں۔ (الزمر9)

۔ یُفَصِّلُ الاٰیَاتِ لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ ……اللہ اپنی نشانیاں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں ان کیلئے جو سمجھ بوجھ سے کام لیتے ہیں۔ (یونس5)

۔ فَاَنّٰی لَا یُبْصِرُوْنَ ……کیا انہیں عقل نہیں آتی۔ (یسین66)

۔ اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ……اسمیں ایک نشانی ہے ان لوگوں کیلئے جو غوروفکر کرتے ہیں۔ (النحل11)

۔ اَفَلَا یَعْقِلُوْنَ……کیا تمہاری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی۔ (المومنون80)

۔ کَذٰلِکَ نُفَصِّلُ الْاٰیَاتِ لِقَوْمٍ یَتَفَکَّرُوْنَ……اس طرح ہم نشانیاں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں ان لوگوں کیلئے جو سمجھنے سوچنے والے ہیں۔ (یونس24)

۔ فَاعْتَبِرُوْا یَا اُولِی الْاَبْصَارُ ……پس عبرت پکڑو اے دیدہ بیتا رکھنے والے۔…… (الحشر2)

کائنات کی دلکشی و رعنائی

کائنات کی دلکشی و رعنائی بے مثال ہے اس کی کوئی شے اور کوئی نظارہ سادہ و بے رنگ نہیں ہے۔

گنگناتے چشمے ہوں یا چہکتے ہوئے پرندے

بھیگے بادل ہوں یا برف سے ڈھکے پہاڑ

اتھاہ سمندر ہو یا چاندنی رات کا حُسن

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت