کتاب کا نام: ایمان میں زیادتی اور کمی کے اسباب - مصنف: ڈاکٹر عبد الرزاق بن عبدالمحسن البدر - ناشر: دار المعرفہ - مترجم: الشیخ عبد الصمد ریالوی - صفحات کی تعداد: 164 - ماخذ: شاملہ اردو
''میں بلاد و امصار کے ایک ہزار سے زیادہ علماء سے ملا اور میں نے کسی کو بھی اس بات میں اختلاف کرتے نہیں دیکھا کہ ایمان قول اور عمل کا نام ہے اور یہ کہ ایمان بڑھتا گھٹتا ہے۔''